Skip to nav | Font Size: Normal Large Larger | High Contrast
· Your Voice In Health and Social Care in Northern Ireland ·
Home > اردو
خوش آمدید
کونسل برائے مریض و مؤکل
خدمات برائے صحت اور سماجی نگہداشت سے متعلق ایک شکایت درک کروانے میں آپ کی مدد کر سکتی ہے۔
خدمات برائے صحت اور سماجی نگہداشت کے بارے میں معلومات حاصل کرنے میں آپ کی مدد کر سکتی ہے۔
خدمات برائے صحت اور سماجی نگہداشت کے بارے میں آپ کے تفکرات و خیالات کی سماعت میں آپ کی مدد کرسکتی ہے۔
خدمات برائے صحت اور سماجی نگہداشت سے متعلق بات چیت میں شامل ہونے کے لئے آپ کی مدد کر سکتی ہے۔
کونسل برائے مریض و مؤکل اپنی تمام معلومات کو اس طریقے سے فراہم کر سکتی ہے جو استعمال کرنے میں آپ کے لئے آسان ہے۔
اگر آپ اس سائٹ پر موجود کسی معلومات کا ترجمہ کروانا چاہتے ہوں یا یہ آپ کو بریل یا آڈیو میں درکار ہو تو براہ مہربانی 0800 9170222 پر ہمارے ساتھ رابطہ کریں یا info.pcc@hscni.net پر ای میل کریں۔